جشن آزادی میں تحریک لبیک پاکستان کا تاریخی مارچ۔

لاہور(اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی)گزشتہ روز لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کا آزدی مارچ ہوا جس میں ہالینڈ میں بننے والے گستاخانہ خاکوں کی نمائش کے خلاف بھی آواز اٹھائ گئ۔مارچ کی قیادت امیرالمجاھدین،شیخ التفسیر ،شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانہ حافظ خادم حسین رضوی نے کی ۔انہوں نے کہا “ہالینڈ کے سفیر کو یہاں سے نکالا جائے اور ہالینڈ سے پاکستانی سفیر کو بھی واپس بلایا جائے اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو بہت جلد پاکستان بھر کو احتجاج کی کال دے دی جائے گی”۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress