جاوید کشمیری کی والدہ کی وفات پر تعزیت

فتح جنگ (تحصیل رپورٹر)ڈسٹرکٹ پریس کلب اٹک (رجسٹرڈ)کے وائس چیئر مین حافظ عبدالحمید کے ماموں اور معروف ٹی وی چینل کے رپورٹر جاوید کشمیری کی والدہ کی وفات پر علاقہ نلہ کے سینئر صحافی سردار سلطان سکندرخان، عدیل افضل خان،ملک سعادت خان،نعیم یعقوب اعوان اور علاقہ نلہ کے چیئرمین یو سیز ملک ممتاز خان بٹھو،سیدزاہد حسین شاہ،عامر لیاقت خان ،سردار شفیق اکبر خان،شیخ عادل خورشید،سردار صدیق اکبر خان اور جنرل کونسلر ملک علی شان نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت کے لیے دُعا کی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress