تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں بجلی میٹر چوری کی وارداتیں معمول 

اسلام آباد(ڈاکٹر عتیق فرہاد )تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں بجلی میٹر چوری کی وارداتیں معمول ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ لوہی بھیر کی حدود پی ڈبلیو ڈی ،میڈیا ٹاؤن ،سی بی آر ،ریور گارڈن ،سواں گارڈن میں بجلی کے میٹر چوری کی وارداتیں معمول بن چکی ہیں ۔مقامی پولیس کو سوسائٹی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے ناقص نظام کی وجہ سے مسائل درپیش ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress