تھانہ صدر کی حدود سے نامعلوم عورت کی نعش بر آمد

اٹک(بیورورپورٹ)  تھانہ صدر کی حدود سے نامعلوم عورت کی نعش بر آمد تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اٹک کو اطلاع ملی کہ تھانہ کی حدود میں ایک نامعلوم عورت کی نعش پڑی ہے جسے قتل کر کے پھینکا گیا ہے اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو 1122کی ٹیم نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress