تھانہ بسال پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ

اٹک (بیورو رپورٹ) تھانہ بسال پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ پولیس نے داؤں پر لگی رقم ، موبائل فون اور قمار بازی میں مصروف 3افراد کو گرفتاراور 3بھاگ جانے میں کامیاب ہوگے تفصیلات کے مطابق تھانہ بسال پولیس کو اطلاع ملی کہ کچھ افراد ڈھوک چکیاں داخلی بسال میں بیٹھ کر قمار باز ی میں مصروف ہے پولیس نے چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف اورنگزیب ولد گلاب خان ، سلیم اختر ،محمد شہزاد پسران ، محمد صاد ق کو موقع پر گرفتار کر لیا جبکہ تین افراد جاوید خان ولد ظفر اقبال ، رفاقت ولد امیر افضل ، سہیل خان ولد نا معلوم بھاگ جانے میں کا میاب ہو گے پولیس نے قمابازوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress