تحریک لبیک پاکستان کی احتجاجی ریلی۔

لاہور(نمائندہ عدیل افتخار) لاہور ،داتا دربار سے تحریک لبیک پاکستان کی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی ریلی روانہ ہوئی جس میں عوام کی کثیر تعداد دیکھنے میں آرہی ہے ۔ریلی داتا دربار سے قومی اسمبلی تک مارچ کرے گی۔ریلی کی قیادت امیرالمجاھدین علامہ خادم حسین رضوی کر رھے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress