تحریک لبیک پاکستان کا سخت احتجاج جاری۔

کراچی (نمائندہ APTV)کراچی میں بانی تحریک لبیک پاکستان
قبلہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی
کی قیادت میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں اور الیکشن 2018 میں دھاندلی کے خلاف زبردست احتجاج مارچ جاری ہے۔کراچی میں عوام کا سمندر دیکھنے میں آرہا ہے ۔مارچ کے اختتام پر علامہ خادم حسین رضوی صاحب خطاب کریں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress