بیگم کلثوم نواز کی آمریت کے خلاف جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ؛ شوکت نواز

کھوئی رٹہ( نمائندہ اپنا پوٹھوار ٹی وی غلام محمود جرال)
مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے رہنماچےئرمین شوکت نواز نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی آمریت کے خلاف جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کلثوم نواز نے کامیاب گھریلو زندگی کے ساتھ عملی سیاست میں بھی کامیابی حاصل کی اس مشکل کی گھڑی میں ہم پارٹی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں چےئرمین شوکت نواز نے بیگم کلثوم نواز کی خدمات کو خراج عقیدت پیش انہوں نے سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ،مریم نواز ،حمزہ شہباز اور کیپٹن صفدر ،جنید صفدر سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے (آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress