بہادرسپاہی مقبول حسین سی ایم ایچ اٹک میں انتقال کرگئے۔آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آئی ایس پی آر)سپاہی مقبول حسین سی ایم ایچ اٹک میں انتقال کرگئے۔ سپاہی مقبول حسین 40سال بھارتی قیدمیں رہے۔بہادرسپاہی مقبول حسین کو1965کی جنگ میں بھارت نے جنگی قیدی بنایاتھا۔سپاہی مقبول حسین کو2005میں بھارتی قیدسےرہائی ملی تھی. ان کوستارہ جرت سے نوازاگیا.سپاہی مقبول حسین کوکل فوجی اعزازکےساتھ سپردخاک کیاجائےگا.آرمی چیف کا سپاہی مقبول حسین کی وفات پراظہارافسوس۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress