بھارتی فوج کی فائرنگ


وادی لیپہ(اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی)آزادکشمیر میں بھارتی فوج کی مسلسل تیسرے روز بھی بلا اشتعال فائرنگ
فائرنگ کی زد میں آکر گاوں موجی باغ گلی کا رہائشی ذوالفقار نامی نوجوان شہید جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے فائرنگ سے بہت سے گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
لوگوں نے رات بھر محفوظ مقامات پر پناہ لے رکھی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress