بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوہلے کان میں دھماکہ-

کوئٹہ(غلام محمود جرال نمائندہ APTV ( دھماکہ کے وقت کوہلے کے کان میں 15 کا کن کوئلہ نکالنے میں مصروف تھے –
دھماکہ کے بعد مزدورں نے آپنی مدد آپ کے تحت امدادی کام شروع کیا –
کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث ہوا ہے –
کوئٹہ: واقع کی اطلاع موصول ہوئے ہے جائے وقوع کی طرف جا رہا ہوں ۔ چیف انسپکٹر مائنز افتخار
کوئٹہ: سنجیدی کوئٹہ سے چالیس کلو میٹر دور مشرق کی جانب واقع ہے
کوئٹہ: کان بیٹنے کا واقع شام چار بجے پیش آیا ہے مقامی زرائع
کوئٹہ: پانچ گھنٹے گزرنے کے باوجود کام میں پھنسے کانکن نہیں نکالے جا سکے ۔
کوئٹہ :پھنسنے والوں میں اکثر کانکنوں کا تعلق سوات ،شانگلہ سے ہیں ۔ مقامی زرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress