بزرگ کشمیری سیاست دان محمد یوسف انتقال فرما گئے۔

سہنسہ(اسد محمود مغل نمائندہ اپنا پوٹهوار ویب ٹی وی)ڈڈیال آزادکشمیر افسوسناک خبر سابق سینئر وزیر بزرگ کشمیری سیاست دان علاقہ اندرہل سے شرافت کی سیاست کا علم لے کر اٹھنے والے چوہدری محمد یوسف رضاالہی سے وفات پاگے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات 16 اگست 2018 دن 3 بجے ان کے آبائی گاؤں ڈڈیال رٹہ ازادکشمیر میں ادا کی جائے گی اللہ پاک بخشش و مغفرت فرمائے آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress