بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ APTV)

عوام کے لئے ایک اور بری خبر.گیس کے بعد اب بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونے کے امکانات۔سی پی پی اے نے بجلی ایک روپیہ انچاس پیسے (1۰49) فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی ۔ نیپرا سے اگست یے مہینے کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی استدعا کی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress