اٹک میں ایک ہی دن میں قتل کی لرزہ خیز دو وار داتیں۔

اٹک (بیورورپورٹ) اٹک میں ایک ہی دن میں قتل کی لرزہ خیز دو وار داتیں سگے بیٹے نے شریوں کے وار کر کے اپنے باب کو موت کے گھاٹ اوتار دیا دوسری وار دات میں سگے بھتیجے نے اپنے چچا کو فصل میں گھسنے پر فائر کر کے موت کے گھاٹ اوتار دیا تفصیلات کے مطابق اٹک کے نواحی گاؤں گوندل منڈی میں گھریلوں تنازعہ پر قاضی فرحان نے سابق یوسی ناظم یوسی کامرہ قاضی اعجاز کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اوتار دیا اور بعد ازا ں ایک بازو بھی کاٹ دیا واقع کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122اور پولیس فورن موقع پر پہنچ گئی ریسکیو 1122کے عملہ نے نعش کو تحصیل ہیڈ کواٹر حضرو منتقل کر دیا اسی طرح قتل کی دوسری واردات اٹک کی تحصیل حسن ابدال کے نواحی بائی میں سگے بھتیجے لیاقت علی نے اپنے چچا علی اصغر ولد غلام خان کو فصل میں گھسنے پر فائر کر کے موت کے گھاٹ اوتار دیا جب کہ اپنے کزن نجابت علی ولد علی اصغر کو زخمی کر دیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress