انجمن بہبود مریضاں (رجسٹرڈ) فتح جنگ کے زیر اہتمام ا لشفاء آئی ٹرسٹ راولپنڈی کے تعاون سے فری آئی کیمپ۔

فتح جنگ(تحصیل رپو رٹر) انجمن بہبود مریضاں (رجسٹرڈ) فتح جنگ کے زیر اہتمام الشفاء آئی ٹرسٹ راولپنڈی کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ موضع جھنگ میں چئیرمین عامر خان کے ڈیرے پر29 اگست بروزبدھ لگایا جائے گا جسمیں الشفاء آئی ٹرسٹ کے ماہر امراض چشم آنکھوں کے مریضوں کا فری معائنہ کریں گے اور جن مریضوں کی آنکھوں میں موتیا اُتر چکا ہوگا انکا آپریشن الشفاء آئی ٹرسٹ راولپنڈی میں کیا جائے گا مریض سے صرف رہائش کے سات سو روپے چارجز کیے جائیں گے آپریشن فری ہوگا انجمن بہبود مریضاں فتح جنگ کے زیر اہتمام یہ سولہواں آئی کیمپ لگایا جائے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress