انتقال پرملال

راجہ ہارون افضل اپنا پوٹھوار
خطہء پوٹھوار کے معروف شاعر، ادیب، ریڈیو،ٹی وی کے کمپئیر سیدّ آل عمران کی پوپھی دار فانی سے کوچ کر گئی ہیں
تمام دوستوں ،بھائیوں ۔ راجہ ہارون افضل ، راجہ توصیف افضل ، چوہدری ضیافت ،تنویر لودھی، ازرم خیام ،راجہ کاشف علی،راجہ محمد Raja Haroon AAfzalنواز،ملک عابد ، ملک حسن کلیامی ، ندیم پرویز راجہ ، چوہدری قصیر مشتاق ، اور راجہ قاسم عزیز نے سیدّ آل عمران اظہا تعزیت کرتے ہوے اور کہا کے اس دکھ کی گھڑی میں ہم
سیدّ آل عمران کے ساتھ ہیں دعاء ہے اللہ رب العزتّ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress