امیر اہلسنت کی حج پر روانگی

کراچی (عامر امتیاز ایڈیٹر اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی) عالم اسلام کی عظیم روحانی شخصیت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری حج کے لیے روانہ ہو گئے۔ گذشتہ رات جناح انٹر نیشنل ائرپورٹ سے آپ کی روانگی ہوئی آپ کے ساتھ دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے نگران حضرت علامہ مولانا محمد عمران بھی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہوئے۔
امیر اہلسنت کی کراچی ائر پورٹ پر آمد پر کافی لوگوں نے آپ کی دست بوسی کی سعادت حاصل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress