اظہر ملک کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس

کھوئی رٹہ( نمائندہ اپنا پوٹھوار ٹی وی غلام محمود جرال)
وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان ،سابق وزیر تعلیم کالجز محمد مطلوب انقلابی ،صدر مسلم لیگ ن حلقہ کھوئی رٹہ راجہ عقیل احمد خان ،چےئرمین راجہ محمود ،ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی کھوئی رٹہ مرزا محمود اختر ،پی پی پی رہنماؤں چوہدری راشد ایڈووکیٹ ،حوالدار(ر)چوہدری عابد حسین ،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کھوئیرٹہ کے صدر راجہ ایاز احمد خان ،پی پی رہنما چوہدری ایوب ،صدر انجمن تاجران کھوئی رٹہ راجہ اشفاق احمد خان ،سابق ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی کھوئیرٹہ چوہدری شوکت علی ناز،سابق جنرل سیکرٹری انجمن تاجران کھوئی رٹہ چوہدری واجد علی ،سابق صدر پی پی سٹی کھوئی رٹہ چوہدری طارق محمود ،علامہ پروفیسر محمد الیاس قمر قادری ،چوہدری مقصود ایڈووکیٹ نے سنٹرل یونین آف جرنلسٹس ضلع کوٹلی کے صدر اظہر ملک کے بڑے بھائی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ کھوئی رٹہ میں اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress