اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں علی اکبر بھنڈر نے گو رنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کلر سیداں میں خواتین اساتذہ کے بیٹھنے کیلئے فرنیچر کی سہولت فراہم کر دی

کلر سیداں(اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں علی اکبر بھنڈر نے ہیڈ مسٹریس کی درخواست پر گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کلر سیداں میں خواتین اساتذہ کے بیٹھنے کیلئے فرنیچر کی سہولت فراہم کر دی۔ اے سی کلر سیداں نے گزشتہ روز سکول کا دورہ کیا تھا جس پر سکول کی ہیڈ مسٹریس صفیہ نے سکول میں فرنیچر کی قلت کی شکایت کی تھی جس پر اے سی نے مخیر حضرات کے تعاون سے چار عدد ٹیبل اور 36 کرسیاں فراہم کر دی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress