آزادکشمیر کے عوام کے نزدیک چوہدری محمد یسین ایک نظریہ کا نام ہے ؛مہتاب یسین چوہدری 

کھوئی رٹہ(نمائندہ اپنا پوٹھوار ٹی وی غلام محمود جرال)
پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ چار چڑہوئی کے رہنما مہتاب ےٰسین چوہدری آف سپلاں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام کے نزدیک چوہدری محمد ےٰسین ایک نظریہ کا نام ہے چوہدری محمد ےٰسین آزادکشمیر کے عوام کے حقیقی لیڈر ہیں اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد ےٰسین سے عوام والہانہ محبت کرتے ہیں اور وہ جہاں بھی جاتے ہیں عوام کا ایک جم غفیر ان کے استقبال کیلئے نکل آتا ہے چوہدری ےٰسین عوام کیلئے مسیحا سے کم نہیں ہمارا جینا مرنا اپنے اس عظیم لیڈر کیلئے ہے جس نے ہمیشہ اپنے کارکنوں کو عزت واحترام دیا ان کا جائز مقام دیا مہتاب ےٰسین نے مزید کہاکہ چوہدری محمد ےٰسین نے اپنے دور اقتدار میں حلقہ کے اندر تعمیروترقی کے بڑے بڑے منصوبے دئیے ان کی پیپلز پارٹی کیلئے بڑی خدمات ہیں آزادکشمیر کے عوام ان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں چوہدری محمد ےٰسین ایک عوامی لیڈر ہیں جنہوں ہمیشہ عوام کے بلاتخصیص کام کیے انشااللہ چوہدری محمد ےٰسین مستقبل میں آزادکشمیر کے وزیر اعظم ہونگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook

Get the Facebook Likebox Slider Pro for WordPress